زبور 71:24 اردو جیو ورژن (UGV)

میری زبان بھی دن بھر تیری راستی بیان کرے گی، کیونکہ جو مجھے نقصان پہنچانا چاہتے تھے وہ شرم سار اور رُسوا ہو گئے ہیں۔

زبور 71

زبور 71:15-24