زبور 7:5 اردو جیو ورژن (UGV)

تو پھر میرا دشمن میرے پیچھے پڑ کر مجھے پکڑ لے۔ وہ میری جان کو مٹی میں کچل دے، میری عزت کو خاک میں ملائے۔ (سِلاہ)

زبور 7

زبور 7:1-6