زبور 7:14 اردو جیو ورژن (UGV)

دیکھ، بُرائی کا بیج اُس میں اُگ آیا ہے۔ اب وہ شرارت سے حاملہ ہو کر پھرتا اور جھوٹ کے بچے جنم دیتا ہے۔

زبور 7

زبور 7:10-15