زبور 68:24 اردو جیو ورژن (UGV)

اے اللہ، تیرے جلوس نظر آ گئے ہیں، میرے خدا اور بادشاہ کے جلوس مقدِس میں داخل ہوتے ہوئے نظر آ گئے ہیں۔

زبور 68

زبور 68:18-29