زبور 68:20 اردو جیو ورژن (UGV)

ہمارا خدا وہ خدا ہے جو ہمیں بار بار نجات دیتا ہے، رب قادرِ مطلق ہمیں بار بار موت سے بچنے کے راستے مہیا کرتا ہے۔

زبور 68

زبور 68:14-25