داؤد کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔اے اللہ، سن جب مَیں اپنی آہ و زاری پیش کرتا ہوں۔ میری زندگی دشمن کی دہشت سے محفوظ رکھ۔