زبور 62:10 اردو جیو ورژن (UGV)

ظلم پر اعتماد نہ کرو، چوری کرنے پر فضول اُمید نہ رکھو۔ اور اگر دولت بڑھ جائے تو تمہارا دل اُس سے لپٹ نہ جائے۔

زبور 62

زبور 62:6-12