زبور 62:1 اردو جیو ورژن (UGV)

داؤد کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔ یدوتون کے لئے۔میری جان خاموشی سے اللہ ہی کے انتظار میں ہے۔ اُسی سے مجھے مدد ملتی ہے۔

زبور 62

زبور 62:1-4