داؤد کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔ تاردار ساز کے ساتھ گانا ہے۔اے اللہ، میری آہ و زاری سن، میری دعا پر توجہ دے۔