زبور 6:3-5 اردو جیو ورژن (UGV)

3. میری جان نہایت خوف زدہ ہے۔ اے رب، تُو کب تک دیر کرے گا؟

4. اے رب، واپس آ کر میری جان کو بچا۔ اپنی شفقت کی خاطر مجھے چھٹکارا دے۔

5. کیونکہ مُردہ تجھے یاد نہیں کرتا۔ پاتال میں کون تیری ستائش کرے گا؟

زبور 6