زبور 56:13 اردو جیو ورژن (UGV)

کیونکہ تُو نے میری جان کو موت سے بچایا اور میرے پاؤں کو ٹھوکر کھانے سے محفوظ رکھا تاکہ زندگی کی روشنی میں اللہ کے حضور چلوں۔

زبور 56

زبور 56:12-13