زبور 51:19 اردو جیو ورژن (UGV)

تب تجھے ہماری صحیح قربانیاں، ہماری بھسم ہونے والی اور مکمل قربانیاں پسند آئیں گی۔ تب تیری قربان گاہ پر بَیل چڑھائے جائیں گے۔

زبور 51

زبور 51:14-19