قورح کی اولاد کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔اے تمام قومو، تالی بجاؤ! خوشی کے نعرے لگا کر اللہ کی مدح سرائی کرو!