زبور 46:10 اردو جیو ورژن (UGV)

وہ فرماتا ہے، ”اپنی حرکتوں سے باز آؤ! جان لو کہ مَیں خدا ہوں۔ مَیں اقوام میں سربلند اور دنیا میں سرفراز ہوں گا۔“

زبور 46

زبور 46:2-11