زبور 42:7 اردو جیو ورژن (UGV)

جب سے تیرے آبشاروں کی آواز بلند ہوئی تو ایک سیلاب دوسرے کو پکارنے لگا ہے۔ تیری تمام موجیں اور لہریں مجھ پر سے گزر گئی ہیں۔

زبور 42

زبور 42:1-11