داؤد کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔مبارک ہے وہ جو پست حال کا خیال رکھتا ہے۔ مصیبت کے دن رب اُسے چھٹکارا دے گا۔