داؤد کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔مَیں صبر سے رب کے انتظار میں رہا تو وہ میری طرف مائل ہوا اور مدد کے لئے میری چیخوں پر توجہ دی۔