زبور 38:13 اردو جیو ورژن (UGV)

اور مَیں؟ مَیں تو گویا بہرا ہوں، مَیں نہیں سنتا۔ مَیں گونگے کی مانند ہوں جو اپنا منہ نہیں کھولتا۔

زبور 38

زبور 38:3-22