رب کے خادم داؤد کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔بدکاری بےدین کے دل ہی میں اُس سے بات کرتی ہے۔ اُس کی آنکھوں کے سامنے اللہ کا خوف نہیں ہوتا،