زبور 35:25 اردو جیو ورژن (UGV)

وہ دل میں نہ سوچیں، ”لو جی، ہمارا ارادہ پورا ہوا ہے!“ وہ نہ بولیں، ”ہم نے اُسے ہڑپ کر لیا ہے۔“

زبور 35

زبور 35:22-26