زبور 31:6 اردو جیو ورژن (UGV)

مَیں اُن سے نفرت رکھتا ہوں جو بےکار بُتوں سے لپٹے رہتے ہیں۔ مَیں تو رب پر بھروسا رکھتا ہوں۔

زبور 31

زبور 31:1-11