زبور 31:15 اردو جیو ورژن (UGV)

میری تقدیر تیرے ہاتھ میں ہے۔ مجھے میرے دشمنوں کے ہاتھ سے بچا، اُن سے جو میرے پیچھے پڑ گئے ہیں۔

زبور 31

زبور 31:13-24