زبور 30:4 اردو جیو ورژن (UGV)

اے ایمان دارو، ساز بجا کر رب کی تعریف میں گیت گاؤ۔ اُس کے مُقدّس نام کی حمد و ثنا کرو۔

زبور 30

زبور 30:1-11