زبور 30:11 اردو جیو ورژن (UGV)

تُو نے میرا ماتم خوشی کے ناچ میں بدل دیا، تُو نے میرے ماتمی کپڑے اُتار کر مجھے شادمانی سے ملبّس کیا۔

زبور 30

زبور 30:1-12