زبور 25:1-2 اردو جیو ورژن (UGV)

1. داؤد کا زبور۔اے رب، مَیں تیرا آرزومند ہوں۔

2. اے میرے خدا، تجھ پر مَیں بھروسا رکھتا ہوں۔ مجھے شرمندہ نہ ہونے دے کہ میرے دشمن مجھ پر شادیانہ بجائیں۔

زبور 25