زبور 22:10 اردو جیو ورژن (UGV)

جوں ہی مَیں پیدا ہوا مجھے تجھ پر چھوڑ دیا گیا۔ ماں کے پیٹ سے ہی تُو میرا خدا رہا ہے۔

زبور 22

زبور 22:6-12