زبور 20:1-2 اردو جیو ورژن (UGV)

1. داؤد کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔مصیبت کے دن رب تیری سنے، یعقوب کے خدا کا نام تجھے محفوظ رکھے۔

2. وہ مقدِس سے تیری مدد بھیجے، وہ صیون سے تیرا سہارا بنے۔

زبور 20