زبور 19:8 اردو جیو ورژن (UGV)

رب کی ہدایات باانصاف ہیں، اُن سے دل باغ باغ ہو جاتا ہے۔ رب کے احکام پاک ہیں، اُن سے آنکھیں چمک اُٹھتی ہیں۔

زبور 19

زبور 19:1-14