زبور 19:5 اردو جیو ورژن (UGV)

جس طرح دُولھا اپنی خواب گاہ سے نکلتا ہے اُسی طرح سورج نکل کر پہلوان کی طرح اپنی دوڑ دوڑنے پر خوشی مناتا ہے۔

زبور 19

زبور 19:1-11