زبور 19:1 اردو جیو ورژن (UGV)

داؤد کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔آسمان اللہ کے جلال کا اعلان کرتے ہیں، آسمانی گنبد اُس کے ہاتھوں کا کام بیان کرتا ہے۔

زبور 19

زبور 19:1-10