زبور 149:4 اردو جیو ورژن (UGV)

کیونکہ رب اپنی قوم سے خوش ہے۔ وہ مصیبت زدوں کو اپنی نجات کی شان و شوکت سے آراستہ کرتا ہے۔

زبور 149

زبور 149:1-6