زبور 147:18 اردو جیو ورژن (UGV)

وہ ایک بار پھر اپنا فرمان بھیجتا ہے تو برف پگھل جاتی ہے۔ وہ اپنی ہَوا چلنے دیتا ہے تو پانی ٹپکنے لگتا ہے۔

زبور 147

زبور 147:8-20