زبور 143:11 اردو جیو ورژن (UGV)

اے رب، اپنے نام کی خاطر میری جان کو تازہ دم کر۔ اپنی راستی سے میری جان کو مصیبت سے بچا۔

زبور 143

زبور 143:7-12