زبور 142:5 اردو جیو ورژن (UGV)

اے رب، مَیں مدد کے لئے تجھے پکارتا ہوں۔ مَیں کہتا ہوں، ”تُو میری پناہ گاہ اور زندوں کے ملک میں میرا موروثی حصہ ہے۔“

زبور 142

زبور 142:1-7