حکمت کا گیت۔ دعا جو داؤد نے کی جب وہ غار میں تھا۔مَیں مدد کے لئے چیختا چلّاتا رب کو پکارتا ہوں، مَیں زوردار آواز سے رب سے التجا کرتا ہوں۔