زبور 14:3 اردو جیو ورژن (UGV)

افسوس، سب صحیح راہ سے بھٹک گئے، سب کے سب بگڑ گئے ہیں۔ کوئی نہیں جو بھلائی کرتا ہو، ایک بھی نہیں۔

زبور 14

زبور 14:2-7