زبور 139:15 اردو جیو ورژن (UGV)

میرا ڈھانچا تجھ سے چھپا نہیں تھا جب مجھے پوشیدگی میں بنایا گیا، جب مجھے زمین کی گہرائیوں میں تشکیل دیا گیا۔

زبور 139

زبور 139:13-19