زبور 135:7 اردو جیو ورژن (UGV)

وہ زمین کی انتہا سے بادل چڑھنے دیتا اور بجلی بارش کے لئے پیدا کرتا ہے، وہ ہَوا اپنے گوداموں سے نکال لاتا ہے۔

زبور 135

زبور 135:1-9