زبور 128:4-6 اردو جیو ورژن (UGV)

4. جو آدمی رب کا خوف مانے اُسے ایسی ہی برکت ملے گی۔

5. رب تجھے کوہِ صیون سے برکت دے۔ وہ کرے کہ تُو جیتے جی یروشلم کی خوش حالی دیکھے،

6. کہ تُو اپنے پوتوں نواسوں کو بھی دیکھے۔ اسرائیل کی سلامتی ہو!

زبور 128