زبور 128:1-2 اردو جیو ورژن (UGV)

1. زیارت کا گیت۔مبارک ہے وہ جو رب کا خوف مان کر اُس کی راہوں پر چلتا ہے۔

2. یقیناً تُو اپنی محنت کا پھل کھائے گا۔ مبارک ہو، کیونکہ تُو کامیاب ہو گا۔

زبور 128