زبور 127:3 اردو جیو ورژن (UGV)

بچے ایسی نعمت ہیں جو ہم میراث میں رب سے پاتے ہیں، اولاد ایک اجر ہے جو وہی ہمیں دیتا ہے۔

زبور 127

زبور 127:1-5