زبور 127:1 اردو جیو ورژن (UGV)

سلیمان کا زیارت کا گیت۔اگر رب گھر کو تعمیر نہ کرے تو اُس پر کام کرنے والوں کی محنت عبث ہے۔ اگر رب شہر کی پہرا داری نہ کرے تو انسانی پہرے داروں کی نگہبانی عبث ہے۔

زبور 127

زبور 127:1-5