زبور 123:3 اردو جیو ورژن (UGV)

اے رب، ہم پر مہربانی کر، ہم پر مہربانی کر! کیونکہ ہم حد سے زیادہ حقارت کا نشانہ بن گئے ہیں۔

زبور 123

زبور 123:1-4