زبور 121:6-8 اردو جیو ورژن (UGV)

6. نہ دن کو سورج، نہ رات کو چاند تجھے ضرر پہنچائے گا۔

7. رب تجھے ہر نقصان سے بچائے گا، وہ تیری جان کو محفوظ رکھے گا۔

8. رب اب سے ابد تک تیرے آنے جانے کی پہرا داری کرے گا۔

زبور 121