زبور 121:1-3 اردو جیو ورژن (UGV)

1. زیارت کا گیت۔مَیں اپنی آنکھوں کو پہاڑوں کی طرف اُٹھاتا ہوں۔ میری مدد کہاں سے آتی ہے؟

2. میری مدد رب سے آتی ہے، جو آسمان و زمین کا خالق ہے۔

3. وہ تیرا پاؤں پھسلنے نہیں دے گا۔ تیرا محافظ اونگھنے کا نہیں۔

زبور 121