2. اے رب، میری جان کو جھوٹے ہونٹوں اور فریب دہ زبان سے بچا۔
3. اے فریب دہ زبان، وہ تیرے ساتھ کیا کرے، مزید تجھے کیا دے؟
4. وہ تجھ پر جنگجو کے تیز تیر اور دہکتے کوئلے برسائے!
5. مجھ پر افسوس! مجھے اجنبی ملک مسک میں، قیدار کے خیموں کے پاس رہنا پڑتا ہے۔