زبور 120:1-3 اردو جیو ورژن (UGV)

1. زیارت کا گیت۔مصیبت میں مَیں نے رب کو پکارا، اور اُس نے میری سنی۔

2. اے رب، میری جان کو جھوٹے ہونٹوں اور فریب دہ زبان سے بچا۔

3. اے فریب دہ زبان، وہ تیرے ساتھ کیا کرے، مزید تجھے کیا دے؟

زبور 120