زبور 12:1 اردو جیو ورژن (UGV)

داؤد کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔ طرز: شمینیت۔اے رب، مدد فرما! کیونکہ ایمان دار ختم ہو گئے ہیں۔ دیانت دار انسانوں میں سے مٹ گئے ہیں۔

زبور 12

زبور 12:1-8