زبور 119:90 اردو جیو ورژن (UGV)

تیری وفاداری پشت در پشت رہتی ہے۔ تُو نے زمین کی بنیاد رکھی، اور وہ وہیں کی وہیں برقرار رہتی ہے۔

زبور 119

زبور 119:80-99