زبور 119:78 اردو جیو ورژن (UGV)

جو مغرور مجھے جھوٹ سے پست کر رہے ہیں وہ شرمندہ ہو جائیں۔ لیکن مَیں تیرے فرمانوں میں محوِ خیال رہوں گا۔

زبور 119

زبور 119:68-83